بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ نے عوام کے زندگی اجیرن بنادی ہے۔ ،مولاناوحیدگل

0

باجوڑ (باجوڑنیوز) امیر جماعت اسلامی باجوڑ مولانا وحید گل نے کہا ہے کہ ضلع باجوڑ میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ نے عوام کے زندگی اجیرن بنادی ہے ۔ 132 کے وی گریڈ سٹیشن کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس کو  جلد از جلد بحال کیا جائے کئ سالوں سے اس پر افتتاحی چلتے آرہے ہے اب صرف اس کو فنگشنل کیا جائے ۔ تاکہ عوام کو ریلیف مل جائے اور تمام علاقوں کو برابری کے حساب پر بجلی فراہم کریں۔امیر ضلع نے مزید کہا کہ اگر لوڈ شیڈنگ برقرار رہے تو پھر احتجاج پر مجبور ہونگے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.