قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ ہملٹن سے بذریعہ بس نیوزی لینڈ کے شہر نیپئر پہنچ گیا

0

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا۔ شاہینوں نے  بلیک کیپس سے پہلے ٹی ٹوئنٹی کی شکست کا بدلہ لینے کیلیے تیاری کی ہوئی ہے۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کوشکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.