اپوزیشن کے شور شرابے میں سی پیک اتھارٹی کا بل منظور

0

حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کا بل قومی اسمبلی سے منظور کروالیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں شدید احتجاج اور نعرے بازی کی اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔قائمہ کمیٹی سے سی پیک اتھارٹی ترمیمی بل منظور، اپوزیشن ارکان کی مخالفت اپوزیشن ارکان نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ بھی کیا اورگو نیازی گو اور اسپیکرکو رہاکرو کے نعرے  لگائے۔ اس دوران  اپوزیشن کے شور شرابے میں  سی پیک اتھارٹی کا بل منظور کرلیا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.