قومی وطن پارٹی باجوڑ ، سراج عربی کیساتھ کھڑی ہے۔ حاضر محمد

0

قومی وطن پارٹی باجوڑ ، سراج عربی کیساتھ کھڑی ہے۔ حاجی حاضر محمد چیئرمین قومی وطن پارٹی باجوڑ نے کہا  آج صدیق آباد بازار میں اپنے استطاعت کے مطابق چندہ مہم میں حصہ ڈالا ۔ تمام مخیر حضرات سے اپیل کرتاہوں کہ وہ بھی اس مشکل صورتحال میں سراج عربی کا ساتھ دیں اور ہم سب کو مشکل صورتحال میں ایک دوسرے کی مدد کرنا چاہئیے۔ سراج عربی کیساتھ مشکل وقت میں ساتھ دینے پر تمام نوجوان داد کے مستحق ہیں جو سراج عربی کیلئے چندہ مہم چلارہے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.