وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے ضم شدہ اضلاع کے تمام ممبران صوبائی و قومی اسمبلی کی ملاقات۔

0

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے ضم شدہ اضلاع کے تمام ممبران صوبائی و قومی اسمبلی کی ملاقات۔ اگلے مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کے لئے ضم اضلاع کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے مشاورت۔ ضم اضلاع میں تمام ترقیاتی کام متعلقہ منتخب عوامی نمائندوں کی مشاورت سے شروع کئے جائیں گے، محمود منتخب عوامی نمائندگان اپنے اپنے اپنے علاقوں کی ضرورت کے مطابق ترجیحی ترقیاتی منصوبوں کی نشاندہی کریں، وزیر اعلی ترقیاتی منصوبوں میں ضم اضلاع کے ذیادہ پسماندہ علاقوں کو ترجیح دی جائے گی، محمود خان ضم اضلاع کے طبی مراکز میں عملے کی کمی کو پوری کرنے کے لئے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں گے، وزیر اعلی اگلے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ضم اضلاع میں سیاحت کے فروع کے لئے منصوبے رکھے جائیں گے، محمود خان ضم اضلاع کے عارضی ملازمین کی مستقلی کا کام آخری مراحل میں ہے، محمود خان منتخب عوامی نمائندوں کا ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے مشاورت کرنے پر وزیر اعلی کا شکریہ ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.