ڈی ای او کے طرف سے بہترین کارکردگی پر اے ڈی ای اوز میں سرٹیفیکیٹ تقسیم

0

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر باجوڑ ارباب شیرین زادہ کے طرف سے اور ڈپٹی DDEO شیرنواب کے جانب سے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر حاجی نذیر ملاخیل کو ایکٹیو آفیسر اور بہترین کارکردگی کے بنا پر تعریف سرٹیفیکیٹ کا ایوارڈ دیاگیا۔ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر حاجی نذیر ملاخیل نے حسبان میڈیا کو بتایا اس اعزاز پر میں اپنے رب ذوالجلال کی معاونت کا مشکور ہوں،اور ساتھ ساتھ میں اپنے رفقائے کار کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے تعلیم کی ترقی کی اقدامات میں بھر پور ساتھ دیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.