آل باجوڑ ٹرانسپورٹ یونین ضلع باجوڑ کے نو منتخب کابینہ ممبران کا اعلان ، میر اظہر صدر ، لعل بادشاہ جنرل سیکرٹری مقرر

0

تفصیلات کے مطابق آل باجوڑ ٹرانسپورٹ یونین ضلع باجوڑ کے نو منتخب کابینہ ممبران کا اعلان کردیا گیا۔ میر اظہر صدر ، شہاب الدین نائب صدر ، لعل بادشاہ جنرل سیکرٹری ، محمد عالم خلجی ایڈیشنل سیکریٹری ، نسیم جائنٹ سیکرٹری ، عطا الرحمان پریس سیکرٹری ، لائق زادہ فنانس سیکرٹری ، امان اللہ رابطہ سیکرٹری ، ملک شہاب الدین صدر عنایت قلعہ ، ملک گلی شاہ صدر چارمنگ تنگی ، خان بہادر صدر ناوگئی اتفاق رائے سے منتخب

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.