ان شاء اللہ جیت ہماری ہوگی۔ حاجی رحیم داد خان ، آزاد امیدوار چیئر مین شپ سب ڈویژن ناواگئ

0

دوستوں بھائیوں میں نے بلدیاتی الیکشن برائے چیئر مین شپ سب ڈویژن ناواگئ کیلئے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا اور الیکشن کمیشن کے طرف سے باقاعدہ طور پر انتخابی نشانہ (فریج) بھی الاٹ کردی، لیکن قاری محمد الیاس کی شہادت کے وجہ سے ہم نے کچھ دنوں کیلئے الیکشن کمپین مناسب نہیں سمجھا کیونکہ قاری محمد الیاس کے غم نے پورے باجوڑ کو رولا دیا، آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ انشاءاللہ ہم آزاد امیدوار کے حیثیت سے الیکشن لڑینگے،دو تین دن بعد مکمل تیاری کے ساتھ باقاعدہ طور پر الیکشن کمپین کا آغاز کرینگے، حلقے کے تمام مشران، علماء کرام اور نوجوانوں سے دعا اور سپورٹ کی اپیل ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.