ماموند پبلک ہائی سکول میں سالانہ تقسیم انعامات کا انعقاد

0

ماموند پبلک ہائی سکول سیوئی ماموند میں سالانہ یوم والدین اور تقسیم انعامات کا انعقاد
تفصیلات کے مطابق ماموند پبلک ہائی سکول سیوئی ماموند میں سالانہ یوم والدین اور تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ناظم اعلیٰ ناوگئی سب ڈویژن ڈاکٹر خلیل الرحمان تھے۔ تقریب سے مہمان خصوصی ناظم اعلیٰ ناوگئی سب ڈویژن ڈاکٹر خلیل الرحمان، میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر سیف الرحمان ، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر حاجی نذیر ملاخیل ، ادارے کے ڈائریکٹر نور خان انصاری سمیت اور دیگر نے خطاب کیا ۔ سکول کے بچوں نے ٹیبلو ، خاکے ، نعتیں ، نظمیں وغیرہ پیش کیے۔ مقررین نے شرکاء کے موجودگی میں تعلیم کی اہمیت اور والدین کی زمہ داریوں جامع انداز میں پیش کیا ۔آخر میں سکول کے پرنسپل اور انتظامیہ نے ناظم اعلیٰ ناوگئی سب ڈویژن ڈاکٹر خلیل الرحمان، میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر سیف الرحمان ، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر حاجی نذیر ملاخیل کو اعزازی شیلڈ پیش کیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.