بلاول کا نوازشریف سے لندن میں ملاقات

0

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی اور ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے بعد بلاول بھٹو اور نواز شریف نے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی۔نواز شریف نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا آئی ایم ایف جاؤں گا تو خودکشی کرلوں گا، ہم نے تو خودکشی کرتے نہیں دیکھا، پاکستان کو جو نقصان ہوا ہے اس کو ٹھیک کرنا ہے۔سابق وزیراعظم نوازشریف نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو  زرداری چل کر میرے پاس آئے شکریہ ادا کرتا ہوں، بلاول بھٹو زرداری سے کل پھر ملاقات ہوگی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.