ایم این اے گل ظفر خان کے ھدایت پر مہنگائی کے خلاف مظاہرہ

0

عمران خان کے کال پر اور ایم این اے گل ظفر خان کے ھدایت پر اپمورٹڈ حکومت اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف سابقہ امیدوار ڈاکٹر حمید الرحمان کے قیادت میں عنایت کلی میں رات 9 بجے احتجاج میں پھر پور قوت کا مظاہرہ ۔ مظاہرے سے اسحاق ضیا ، ڈاکٹر ضیاء اللہ ، ملک ریاض، سلطان روم، داؤد خان ، حاجی فیروز ، وسی سیز چیرمینز فاروق خان، عالم زیر، زاھد خان ، تمریز خان، خیر محمد ، جواد ، حاجی مصنف خان، حاجی محسن خان منتظر خان، محمدی جان،، داؤد خان اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپمورٹڈ حکومت جو امریکہ ایما پر اس قوم پر مسلط کیا گیا ہیں نے ایک مہینے کے اندر اندر قوم کے خون چوسنا شروع کر دیا ہیں ، ملکی معیشت داو پر لگا دیا گیا ہیں۔ اس حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنے کےلئے قوم کو نکلنا ہوگا اور عمران خان کو دوبارہ ملک کے قیادت سونپنے کیلئے قوم کو سڑکوں پر نکل کر حقیقی ازادی ، خودمختاری کیلئے خان کے ساتھ اس تحریک کو کامیاب بنانا ہے ۔ آخر میں شرکاء کو کامیاب احتجاج ریکارڈ کرانے پر خراج تحسین پیش کیا گیا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.