باجوڑ کی مثالی ترقی:زیر نظر تصویر ادم شاگئ برسدین لیٹی سلارزو کا ہے

0

باجوڑ کی مثالی ترقی:زیر نظر تصویر ادم شاگئ برسدین لیٹی سلارزو کا ہے جو اس جدید دور میں بھی سکول سے محروم ہے یہ بچے سخت سردی ہو یا گرمی کھلے آسمان تلے مٹی پر بیٹھ کر آپنے مدد آپ سبق پڑھنے پر مجبور ہے، کیا باجوڑ کا یہ علاقہ برسدین پاکستان کا حصہ نہیں؟ویسی بھی باجوڑ کے ایم این اے، ایم پی ایز اور ایک وزیر ووٹ لیکر دوبارہ ان علاقوں کا پلٹ کر حال تک نہیں پوچھتے ہیں.اب ان بچوں کا حکومت پاکستان سے بس ایک ہی مطالبہ ہے کہ خدا را ہمارے حال پر رحم کیجئے ہمیں بھی پڑھنے کا حق عطا کیجئے.ہمیں بس ایک سکول کی منظورے کرادیجئے، ہمیں اور کچھ نہیں چاہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.