سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی میں سابقہ فاٹا اور ملاکنڈ ڈویژن سمیت باجوڑ کو نظر انداز کرنے اور بجلی سپلائی کے بندش پر سنیٹر ہدایت اللہ خان کا احتجاج

0

سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی میں سابقہ فاٹا اور ملاکنڈ ڈویژن سمیت باجوڑ کو نظر انداز کرنے اور پھچلے 8 دنوں سے بجلی سپلائی کے بندش پر سنیٹر ہدایت اللہ خان کا احتجاج سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی فلائیننگ ایند ڈویلپمنٹ کا اجلاس سینیٹر عطاء الرحمن کے سربراہی میں ہوا جس میں سنیٹر ہدایت اللہ خانپاکستان تحریک انصاف سے سینیٹر چوہدری اعجاز ، سنیٹر دنیش، سنیٹر شفیق ترین، سنیٹر سعودیہ عباسی، سنیٹر نصرت صادیق، اور دیگر سینیٹرز نے میٹنگ میں حصہ لیا،میٹینگ میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور ان ڈی ایم اے والوں نے سٹیڈننگ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی آئی خان ایئرپورٹ کے کشادگی اور دیگر مسائل پر بحث ہوا، سٹیڈننگ کمیٹی میں حالہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر کمیٹی کو بریفنگ دیا گیا جس کی مطابق خیبر پختونخوا میں سیلابوں سے 1585 کلومیٹر روڈ خراب ہوچکے ہیں اس طرح بلوچستان میں 1000 ہزار کلومیٹر خراب ہوچکے ہیں بریفنگ کے دوران سنیٹر ہدایت اللہ خان نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس میٹنگ سے میں بالکل مطمئین نہیں ہوں کیونکہ سابقہ فاٹا میں ہونے والے نقصانات کے بارے میں اس بریفنگ میں کوئی ذکر تک نہیں ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ سابقہ فاٹا باجوڑ سے لیکر وزیرستان تک حالیہ سیلابوں سے جو نقصانات ہوئے ہیں ان کے سمیت ضلع دیر میں بجلی ٹاور گرنے سے باجوڑ میں پچھلے 9 دونوں سے پورا باجوڑ اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے جس پر اب تک کام شروع نہ ہوسکا ، اس طرح حالیہ بارشوں سے میرے باجوڑ میں تقریبا 144 تک یا تو پوری گھر یا چار دیواریاں گر گئی ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.