کوثر سپر لیگ اختتام پذیر، فائنل بھائی چینہ الیون نے جیت لیا

0

باجوڑ(نمائندہ خصوصی) باجوڑ، کوثر سپر لیگ اختتام پذیر، فائنل بھائی چینہ الیون نے جیت لیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی معروف کاروباری شخصیت ملک حاجی حکم خان (کوثر) تھے۔ ٹورنامنٹ میں 32 ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل میچ میں بھائی چینہ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 9 اوورز میں 120 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں کوثر الیون 102 رنز بنا سکی۔ یوں بھاء چینہ الیون نے 18 رنز سے جیت لیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی حاجی حکم خان نے دونو ٹیموں کی کھلاڑیوں او آرگنائزنگ کمیٹی کو نقد انعمات اور ٹرافیاں دی۔مین آف دی ٹورنامنٹ ابوہریرہ کو عبدالصمد نے دو ہزار نقد انعام دی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.