الیکشن کمیشن نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان کل کرےگا

0

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کے لیے اجلاس طلب کر لیا۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے تجویز کردہ 2، 2 نام الیکشن کمیشن کے پاس پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کے لیے اجلاس کل طلب کر لیا ہے، ‏اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران شریک ہوں گے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.