باجوڑ ویلفئیر ایسوسی ایشن کے مرکزی کابینہ کے لئے عشایہ کا اہتمام

0

باجوڑ (باجوڑ نیوز) باجوڑ ویلفئیر ایسوسی ایشن کے مرکزی کابینہ کے طرف سے منظور کردہ اصلاحی کمیٹی کیلئے نیو سبزی منڈی اور آس پاس کے گوٹھوں سے منتخب ہونے والے حاجی فاتح رخمان، محمد یوسف،مشر حکیم خان کے اعزاز میں گزشتہ رات مرکزی کابینہ کے جوائنٹ سیکرٹری ملک سیف الرحمن نے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا تھا،جس میں بانی باجوڑ ویلفئیر ایسوسی ایشن صدر شاہ ولی خان باجوڑی، چیئرمین حاجی اسلام خان، نائب صدر نور اعظم، ڈاکٹر حضرت ولی، فنانس سیکرٹری قادر سید، باجوڑ برانچ کے صدر علام نبی، باجوڑ ویلفئیر کا بزرگ رہنما حاجی خبیب الرحمان اور دیگر ساتھی موجود تھےسارے ساتھیوں نے ان کو مبارکباد پیش کی اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔جاری کردہ خالد عثمان سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر شاہ ولی خان باجوڑی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.