سالارزئی منجتل چشمے کے پانی پینے سے 84 افراد کی حالت غیر

باجوڑ۔ تحصیل سالارزئی سروونوں گاوں منجاتل میں لوگوں نے پہاڑی چشمہ سے اپنے گھروں کو پانی ترسیل کی ہے۔مذکورہ چشمے کے پانی پینے سے 84 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کے خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فائنانس اینڈ
Read More...

پی پی پی کے چھ اراکین کی رکنیت معطل

باجوڑ۔پاکستان پیپلز پارٹی باجوڑ نے شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے کے بناء پر 6 ارکان کی بنیادی رکنیت معطل کردی، چند افراد نے چیئرمین بلاؤل بھٹو زرداری کا اختیار اپنے ہاتھ میں لیا، جو ناقابل معافی جرم ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی
Read More...

قاری بخت بلند جے یو آئی تحصیل خار کے امیر مقرر

باجوڑ۔ قاری بخت بلند جمعیت علمائے اسلام تحصیل خار کے امیر مقرر۔امیر جمعیت ضلع باجوڑ مولانا عبد الرشید نے باقاعدہ قاری بخت بلند کے تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔عوامی و سیاسی حلقوں نے قاری بخت بلند کی تقرری کو خوش آئند قرار
Read More...

شہاب الدین خان نے باجوڑ میں 10 بجلی فیڈرز کا افتتاح کیا

باجوڑ۔چیئرمین بی او ڈی ٹیسکو (واپڈہ) شہاب الدین خان نے باجوڑ میں 10 بجلی فیڈرز کا افتتاح کیا۔ اس سلسلے میں ایک باجوڑ گریڈ اسٹیشن میں منعقد ہوئی۔ جس میں سپرنٹینڈنٹ انجینئر ارشاد خان، ایکسین آپریشن علی عسکر خان، ایکسین کنسٹرکشن صفی اللہ، فضل
Read More...

موسم سرما میں انتخابات کا انعقاد ٹرن آؤٹ کم ہونے کا خدشہ

باجوڑ۔عوامی نیشنل پارٹی کے سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے ممبر شیخ جہانزادہ نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابات کے حوالے سے ابہام کا خاتمہ ایک اچھا اقدام ہے مگر جنوری کے آخر میں پختونخوا کے سرد علاقوں میں لوگوں کا نکلنا ممکن نہیں ہوتا۔نگران
Read More...

جرگہ ممبران کے کوششوں سے تنازعہ حل

باجوڑ۔جرگہ ممبران کے کوششوں سے تنازعہ حل، فریقین میں صلح۔تفصیلات کے مطابق سفرے ماموند میں چند روز قتل ایک شخص سے خطاء قتل ہوگیا تھا جس کے بعد دو فریقین میں تنازعہ شدت اختیار کرگیا تھا۔ تنازعہ کے حل کیلئے جرگہ ممبران ملک دفتر خان کے قیادت
Read More...

محکمہ وائلڈ لائف کی کاروائی نایاب پرندے برآمد

باجوڑ۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کے خصوصی ہدایت پر رینج آفیسر ظاہر شاہ یوسفزئی کی زیر نگرانی باجوڑ محکمہ وائلڈ لائف باجوڑ کے اہلکاروں کا غیر قانونی شکار کرنے والوں کے خلاف کارروائی، نایاب پرندوں کو تحویل میں لیکر ملزمان کے خلاف
Read More...

پولیو بائیکاٹ کے حوالے سے ڈی سی آفس میں اجلاس

ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کا پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن کے ساتھ پولیو کمپین بائکاٹ کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد, میٹنگ میں NSTOP آفیسر ڈاکٹر عبد الرحمن، ڈبلیو ایچ او (UN) مشن ڈاکٹر ناصر حبیب، ڈاکٹر ناصر حسین ، پیرامیڈیکس یونین کابینہ اور
Read More...

باجوڑ۔پشاور گورنر ہاؤس پر احتجاجی دھرنے میں شرکت کی اپیل، نگران حکومت نے مسلسل تیسری دفعہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ باجوڑ کے عوام اس تحریک میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی باجوڑ کے امیر صاحبزادہ
Read More...

شہید فضل حیان کرکٹ ٹورنمنٹ اختتام پذیر

باجوڑ۔ سابق گورنر خیبر پختونخواہ انجینیئر شوکت اللہ خان نے شہید فضل حیان کرکٹ ٹورنمنٹ علی زئی پارک کرکٹ گراؤنڈ گردئی میں شرکت کی۔ فائنل میچ قذافی پبلک سکول اینڈ کالج اور الیاس الیون مارانوشاہ کے درمیان کھیلا گیا۔قذافی پبلک سکول نے ٹاس جیت
Read More...