Browsing Category
اخبار باجوڑ نیوز
30 جون میں خار بازار میں آپریشن نامنظور مظاہرہ ہوگا
30 جون میں خار بازار میں آپریشن نامنظور مظاہرہ ہوگا ، جبکہ 7 جولائی کو امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن باجوڑ میں عظیم الشان جلسے سے خطاب کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی باجوڑ کے نامزد امیدوار عابد خان اور دیگر ذمہ داران!-->…
Read More...
Read More...
برسر اقتدار لوگ عوام کی خدمت میں ناکام ہو چکے ہیں عابد خان
نوجوان سوشل میڈیا کے مثبت استعمال سے تبدیلی لا سکتے ہیں.ضلع میں برسر اقتدار لوگ یہاں کے عوام کی خدمت میں ناکام ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار امیدوار پی کے 22 عابد خان نے اپنی رہائشگاہ پر یوتھ کنونشن سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ!-->…
Read More...
Read More...
لوئر دیر تیمر گرہ میں افکار گروپ آف کمپنیز کے برانچ کا افتتاح
لوئر دیر تیمر گرہ میں افکار گروپ آف کمپنیز کے تیسرے برانچ کا افتتاح بمقام جوہر پلازہ شہید چوک تیمرگرہ میں ہوا۔ تقریب کے مہمان خصوصی یونائیٹڈ مومنٹ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ، سعودی عرب کے سی ای او ساجد علی تھے۔ انہوں نے شفیق افکار اور ان کے!-->…
Read More...
Read More...
منتخب ہو کر علاقے کے مسائل حل کروں گا، ملک راحت اللہ
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے پی کے 22 باجوڑ ملک راحت اللہ نے الیکشن کمپین کے سلسلے میں چارمنگ کے مختلف علاقوں میں جلسوں اور کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری عمل کسی بھی ملک اور قوم کی ترقی کا ضامن!-->…
Read More...
Read More...
پولیس نوجوانوں میں انعامات تقسیم
باجوڑ۔ضلعی پولیس آفس باجوڑ میں تقسیم انعامات کا ایک خصوصی تقریب منعقد ہوا جس میں پچھلے دنوں مختلف شعبہ جات میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران اور جوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے تعریفی اسناد کیساتھ ساتھ کیش ایوارڈ بھی حوالہ کی گئی۔اس!-->…
Read More...
Read More...
ڈی سی آفس میں عیدالاضحیٰ کے حوالے اجلاس کا انعقاد
باجوڑ۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انورالحق کی زیر صدارت عیدالاضحی کے انتظامات کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ سجاد احمد،ایڈیشنل ڈپٹی جنرل باجوڑ علی رضا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حمزہ ظہور،اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ خان!-->…
Read More...
Read More...
گمبٹ سلارزئی میں امن کے حوالے سے جرگے کا انعقاد
ضلع باجوڑ تحصیل سلارزئی علاقہ گامبٹ میں علاقائی عمائدین کی طرف سے گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں باجوڑ اور خصوصاً تحصیل سلارزی برسدین اور برامدک ، لرسدین اور لرامدک میں آمن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ ہاشم چارمنگ سہولیات سے محروم
باجوڑ ۔ ہاشم چارمنگ درجنوں گاؤں پر مشتمل علاقہ پرائمری سکول ، بی ایچ یو ، بجلی سمیت زندگی کے تمام بنیادی سہولیات سے محروم ، مطالبات پورے نہ ہونے پر ضمنی الیکشن اور پولیو کمپین سے بائیکاٹ کی دھمکیتفصیلات کے مطابق فلاحی تنظیم ھاشم اتحاد کے!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ میں اشاعت التوحید و السنہ کے صوبائی اجلاس کا انعقاد
باجوڑ۔جماعت اشاعت التوحید و السنہ کے صوبائی اجلاس کا انعقاد، اجلاس جماعت کے مرکزی امیر شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری کے صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبہ بھر سے جماعت کے ضلعی امراء ناظمین اور ذمہ داران نے شرکت کی۔ صوبائی ناظم اعلیٰ!-->…
Read More...
Read More...
پی کے 22 کیلئے ٹکٹ کا حقدار صرف گلداد خان ہے
حلقہ پی کے 22 ضمنی انتخابات ٹکٹ کے حصول کیلئے پی ٹی آئی ورکرز اور قائدین میں شدید اختلافات پھوٹ پڑے، پی ٹی آئی کے سنیئر ورکرز نے سابق ایم این اے گلداد خان کو ٹکٹ دینے کا مطالبہ کردیا بصورت دیگر وہ کسی اور امیدوار کو سپورٹ نہیں کریں گے۔ ان!-->…
Read More...
Read More...