Browsing Category

پاکستان

سابق وزیراعظم عمران خان نے چارسدہ جلسے میں پہنچنے کیلئے خیبرپختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال…

ذرائع کے مطابق عمران خان اسلام آباد سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں چارسدہ پہنچے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ محمود خان پارٹی میٹنگ میں شرکت کیلئے ہیلی کاپٹر میں اسلام آباد گئے تھے جہاں سے وہ عمران خان کے
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ لندن میں نواز شریف کے مشورے سے کریں گے۔ خرم دستگیر

گوجرانوالا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر کا کہنا تھاکہ نیٹ میٹرنگ کے نظام میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی، جن لوگوں کے گھر سولر لگے ہیں ان کیلئے کوئی تبدیلی نہیں، اکتوبر سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی آجائے گی۔آرمی چیف کی
Read More...

 ملک بھر میں آٹے کا بحران شدید جس کے بعد آٹے کی فی کلو قیمت میں بھی اضافہ

 ملک بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا جس کے بعد آٹے کی فی کلو قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔  کراچی  میں چکی کا آٹا 120 سے125  روپے کلو فروخت ہونے لگا ہے جبکہ پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت کے اعلان پر آٹا مزید مہنگا ہوگیا، مارکیٹ میں
Read More...

سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی میں سابقہ فاٹا اور ملاکنڈ ڈویژن سمیت باجوڑ کو نظر انداز کرنے اور بجلی سپلائی کے…

سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی میں سابقہ فاٹا اور ملاکنڈ ڈویژن سمیت باجوڑ کو نظر انداز کرنے اور پھچلے 8 دنوں سے بجلی سپلائی کے بندش پر سنیٹر ہدایت اللہ خان کا احتجاج سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی فلائیننگ ایند ڈویلپمنٹ کا اجلاس سینیٹر عطاء الرحمن کے سربراہی میں
Read More...

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے مختلف آسامیوں کے لئے قابلیتی ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان

* خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے ہیڈ ماسٹر، ہیڈ مسٹریس، سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر، خاتون لیکچرار جغرافیہ و ہوم اکنامکس، مرد وخاتون سبجیکٹ سپیشلسٹ بیالوجی، انگلش اور خاتون سبجیکٹ سپیشلسٹ ریاضی کی آسامیوں کے لئے قابلیتی ٹیسٹ کے شیڈول کا
Read More...

جمنِ تاجران باجوڑ لاہور کا باجوڑ میں جاری امن دھرنے سے اظہاری یکجہتی کے لئے لاہور پریس کلب کے سامنے…

انجمنِ تاجران باجوڑ لاہور کا باجوڑ میں جاری امن دھرنے سے اظہاری یکجہتی کے لئے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا۔ مظاہرے کے قیادت انجمن تاجران باجوڑ لاہور حاجی طور خان نے کی۔ اس موقع پر حاجی طور خان ، حاجی محمد رسول ،
Read More...

ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زوہیب حیات کے ہمراہ سول کالونی ناواگئ

ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زوہیب حیات کے ہمراہ سول کالونی ناواگئ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بلال نصیر، اور تحصیلدار ناواگئ عالم زیب آفس کا معائنہ کیاڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ، تحصیلدار آفس
Read More...

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 37.6 فیصد پر پہنچ گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح ریکارڈ 3.68 فیصد بڑھی ہے ۔ادارہ شماریات کا بتانا ہےکہ دالیں، گوشت، ٹماٹر اور ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر سمیت 30 اشیائے ضررویہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک
Read More...

ہمارے ان پانچ میں سے کسی ایک کو گورنر سندھ بنائیں۔ ایم کیو ایم

ایم کیو ایم پاکستان نےگورنر سندھ کے لیے پانچ نام تجویز کردیے ہیں۔ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق پانچ نام وزیراعظم کو بھیج دیےگئے ہیں۔ جن افرادکے نام بھیجےگئے ہیں ان میں نسرین جلیل، عامرخان، عامر چشتی، وسیم اختر اورکشور
Read More...

گرفتار رکن قومی اسمبلی راشد شفیق کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

عدالت نے مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر گرفتار رکن قومی اسمبلی راشد شفیق کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ایم این اے شیخ راشد شفیق کو اٹک کی ضلعی عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع پر عدالت کے اندر اور اطراف سکیورٹی کے سخت
Read More...