Browsing Category

Uncategorized

تحریک انصاف کے دورحکومت3 سال 8 ماہ کے دوران آٹے کا 20کلو کا تھیلا 401روپےمہنگا۔

تحریک انصاف کے دورحکومت3 سال 8 ماہ کے دوران آٹے کا 20کلو کا تھیلا 401روپےمہنگا۔،گھی 323 روپے، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 970 روپے مہنگا ہوا۔اس کے علاوہ چینی کی قیمت بھی 140 روپے تک پہنچی۔ ادارہ شماریات کی 16 اگست 2018 سے 7 اپریل 2022 تک
Read More...

سکیورٹی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کرنے والوں کے خلاف (ایف آئی اے) نےکریک ڈاؤن شروع…

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر سکیورٹی اداروں کے خلاف مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف شہروں سے 5 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نےلاہور،کراچی اور پشاورسے 5
Read More...

باجوڑمیں عمران خان کے حق میں احتجاجی مظاہرے

ایم این اے گل ظفر خان کے ہدایت پر موجودہ حکومت کے خلاف اور عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے عنایت کلے بازار میں احتجاجی مظاہرے کا انعقاد۔ احتجاجی مظاہرے سے سابقہ امیدوار پی کے 102 ڈاکٹر حمید الرحمان، ڈاکٹر ضیاء اللہ، انجینئر خائستہ محمد،
Read More...

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزارت عظمیٰ کے لیے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔

پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان نے شہباز شریف کےکاغذات نامزدگی پر آئینی اعتراضات اٹھادیے، ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف پر مقدمات درج ہیں، آرٹیکل 233 کاغذات نامزدگی کو منظور کرنے یا مسترد کرنے کا 3 جگہ پر اختیار دیتا ہے۔
Read More...

گل ظفر خان کے فنڈ سے منظور شدہ روڈ کا افتتاح

ایم این اے گل ظفر خان کے فنڈ سے منظور شدہ 1600 میٹر پی سی سی روڈ جانی شاہ کا افتتاحتفصیلات کے مطابق ایم این اے گل ظفر خان کے فنڈ سے منظور شدہ پی سی سی روڈ جانی شاہ کا افتتاح ہوگیا۔ افتتاحی تقریب میں چیئرمین وی سی 40 سیوئ حاجی محسن خان نے
Read More...

اختلاف رکھے لیکن حدود کے اندر۔ میاں محمد عرفان چیئرمین؛ برائٹ فیوچر اف پاکستان

سوشل میڈیا صارفین کے نام پیغام ۔۔!معزز صارفين ملکی حالات کی وجہ سے پوری قوم دو حصوں میں تقسیم ہوچکا ہے ہر طرف گالم گلوچ اور بد اخلاقی کا سما ہے ایک طرف اگر کوئی کسی کی لیڈر کا سر کتے پر لگاتا ہے تو دوسری طرف گدھے پر لگاتا ہے ۔میرے
Read More...

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب 7 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر یکم اپریل کو ختم ہونے والے ہفتےمیں 1 ارب 7 کروڑ ڈالرکم ہوئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر یکم اپریل تک 17.47 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اس
Read More...

قومی اسمبلی کے بحالی پر عدالتی فیصلہ آئینی فتح ہے۔نثار باز جنرل سیکرٹری اے این پی باجوڑ

یہ آئین کی فتح ہے، غیر جمہوری مزاج کی پسپائی ہے، آیین شکنی کو شکست ہوئی، اور نظریہ ضرورت ھمیشہ کیلے دفن کیا گیا !آیین اور پارلیمان سے کوئی بھی بالاتر نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت اور جمہوریت پسندو کی جیت ہے، شکر ہے کہ نظریہ ضرورت بھی
Read More...

باجوڑ میں انٹرنیٹ کی بندش سے عوام کو مشکلات

تفصیلات کے مطابق چند ہفتے قبل قبائلی ضلع باجوڑ کے اکثر علاقوں میں تھری جی فورجی انٹرنیٹ منقطع کردی گئی ہے۔ اکثر نجی کمپنیوں کے انٹرنیٹ سروس معطل ہے جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یاد رہے کہ سابقہ وزیر اعظم عمران خان کے اولین دورہ
Read More...

ملاخیل فلاحی کمیٹی کے جانب سے رمضان پیکج تقسیم

گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی ملاخیل فلاحی کمیٹی زگئ ماموند نے گاؤں (زگئی ماموند ) کے غرباء ومستحقین میں رمضان پیکج کے تحت، اشیائے خوردنی (آٹا، گھی، چینی، دال اور نقد رقم) تقسیم کئے۔ رمضان پیکج کے تقریب کے موقع پر صدر رفیع اللہ ،قاری بونیر
Read More...