باجوڑ میں بارش کا سلسلہ جاری

0

باجوڑ نیوز(13 فروری) باجوڑ میں رات سے شروع ہونیوالے بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہیں۔ بارشوں کے باعث سردی کے شدت میں مزید اضافہ ہوگیاہے ۔ بارش کے باعث ذیادہ تر علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہواہے ۔ لوڈشیڈنگ کے باعث کاروبارزندگی ٹھپ ہوکر رہ گئی ہے جبکہ ذیادہ تر علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پانی کی قلت کا سامنا ہے ۔  ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.