محکمہ صحت باجوڑ کی جانب سےسلارزی اوڈیگرام میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

0

ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود کی خصوصی ہدایت پر محکمہ صحت باجوڑ کی جانب سے تحصیل سلارزی اوڈیگرام میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد۔۔۔
1015 مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا اور انہیں مفت ادوایات فراہم کی گئی، جس میں بچوں سمیت مرد و خواتین کی کثیر تعداد شامل تھی، محکمہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ باجوڑ کے تمام دوردراز علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا جائے تاکہ عوام تکلیف سے بچ سکے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.