مفتی پوپلزئی پر تنقید بے جا
تجزیہ: Hasban Ullahگزشتہ روز عوامی خواہشات کے برعکس مسجد قاسم علی خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے چاند کے مکمل اور درست شہادت دستیاب نہ ہونے کے بناء پر عید کا اعلان نہیں کیا ، کیونکہ یہ ایک شرعی مسئلہ ہے مفتی پوپلزئی کی اس میں کوئ ذاتیات نہیں لیکن اس کے بعد پاکستانی عوام ان کا تمسخر اور مذاق اڑانا شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلنے شروع ہوگئے۔ خدا کیلئے ایسے باتوں سے گریز علماء کرام انبیا کے وارث ہیں ۔ چاند دیکھنے کے بعد وہ اعلان کرتے ہیں اور انشاء اللہ ہمارا اعتماد ہے اور رہے گا
مفتی پوپلزئی پر تنقید بے جا . تحریر حسبان
You might also like