لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد ہماری زمہ داریاں
تجزیہ: حسبان اللہ
عوام کے بار بار مطالبے کے بعد حکومت لاک ڈاؤن ختم کرنے پر مجبور ہوگئے لیکن جس بات کا ڈر تھا وہی ہونے لگا ، باجوڑ ہی کو دیکھ لیجیے گا کیسز کتنے جلدی سے بڑھ رہے ہیں ، یہ صورت حال مزید خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔ ہماری اخلاقی اور قومی ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں ، سوشل ڈسٹنس کا خیال رکھیں , ماسک پہنے ، دستانے پہنے ، ہاتھ بار بار صاب سے دھوئیں ۔ اور ڈاکٹروں کے جانب سے دیئے گئے ہدایات پر عمل کریں یہ صورت حال اگر قابو سے باہر ہوگئی تو پھر اس میں سب کا ہی نقصان ہے
لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد ہماری زمہ داریاں تجزیہ: حسبان اللہ
You might also like