کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس کرنل سلیمان خالد کا ریسکیو 1122 آفس کا دورہ

0

باجوڑ (نمائندہ خصوصی) کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس کرنل سلیمان خالد کا ریسکیو 1122 آفس کا دورہ ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈی، پی، او فاروق شہزاد کوکب، اے، ڈی، سی زمین خان، ڈی، ایچ، او عدنان، ڈی، ایس، پی ستار، سہیل احمد سالار سمیت پولیس فورس کے دیگر حکام بھی ہمراہ تھے ۔ریسکیو 1122 کے ضلعی آفیسر امجد خان نے انہیں بریف کیا ۔کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس نے ریسکیو 1122 کے پیشہ ورانہ اور تیز ترین ریسپانس کی تعریف کی اور ہر قسم کے حادثات اور واقعات میں پولیس فورس، محکمہ صحت اور دیگر محکمہ جات کیساتھ ایف، سی کا مل کر عوام کو مشترکہ خدمات فراہم کرنے کا اعلان کیا ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.