باجوڑ (باجوڑ نیوز) اج اقبال حسین اقبال سابق چئیرمین فاٹا ریجن اور صدر باجوڑ سپورٹس بورڈ باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے رہا ہے اس موقع پر منیجرفضل اکبر بھی موجود تھا ان کے ہمراہ شوکت امیر اقبال اور خان بھی موجود تھے اقبال حسین نے کہا کہ کام اچھے طریقے سے جاری ہے اس میں تھوڑی سی تیزی لایا جائے تاکہ اس میں کھلاڑی بر وقت کھیل سکے انھوں نے محکمہ سپورٹس باجوڑ سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کہ فٹ بال گراونڈ میں بھی فلڈ لائٹس لگائے جائے ان کے گراونڈ پر لیولنگ کا کام بھی شروع کیا جائے….
اقبال سابق چئیرمین فاٹا ریجن سپورٹس اقبال حسین نے کمپلیکس میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے رہیں ہے۔
You might also like