باجوڑ (باجوڑنیوز) گزشتہ کئی مہینوں سے سراپا احتجاج قبائلی اضلاع کے برطرف 174 ملازمین (EPI ہیلتھ ٹیکنیشن) کا تمام قبائلی اضلاع میں احتجاج جاری ہے، اس سلسلے میں، میں نے آج ہیڈکوارٹر ہسپتال خار میں جاری دھرنے میں چیئرمین یوتھ آف باجوڑ ریحان زیب خان نے شرکت کی۔ انکے ہمراہ رہنماء یوتھ آف باجوڑ مسعود جان ، سفیر خان، اور یوتھ آف خار کے صدر عثمان بھی شریک تھے۔ پاکستان کے دوسرے ضلعوں میں ہر 10000 پر ایک EPI ہوتا ہے لیکن باجوڑ میں 1500000 آبادی کے لئے صرف 74 ای پی آئی ٹیکنیشن اور ان میں 26 کو برطرف کیا گیا ہیں جو باجوڑ کے عوام کے ساتھ سراسر ظلم ہو رہا ہے برائے مہربانی ان کو بحال کیا جائے، پوری قبائل میں ٹوٹل 174 ملازمین نوکریوں سے نکالے گئے ہیں ان لوگوں نے کورٹ کیس میں کامیاب ہوئے ہیں توہین عدالت نوٹس بھی لے آئے ہیں لیکن کوئی شنوائی نہیں. پختونخواہ حکومت سے ان لوگوں کو فوری بحال کرنے کا مطالبہ کرتا ہوں۔
کئی مہینوں سے سراپا احتجاج قبائلی اضلاع کے برطرف 174 ملازمین (EPIکو فوراً بحال کیا جائے۔ ریحان زیب
You might also like