73 واں یوم آزادی اس سلسلے میں ضلع باجوڑ میں بھی خصوصی تقریبات کا انعقاد

0

باجوڑ (باجوڑ نیوز)مملکت خداد پاکستان کا 73 واں یوم آزادی اس سلسلے میں ضلع باجوڑ میں بھی خصوصی تقریبات کا انعقاد کی گیا۔اسسٹنٹ کمشنر خار فضل الرحیم نے ضلع کے مختلف علاقوں کے دورے کی ۔اور لوگوں کے ساتھ یوم آزادی کے تقریبات میں شرکت کی ۔اسکے علاوہ خار بازار،انجمن بحالی معذوران کے افس اور سول کالونی جرگہ حال میں تقریبات منعقد ہوئی جس میں جشن آزادی کو پوری شان و شوکت سے منانے کے لیے لوگوں نے محلوں، گلیوں اور گاڑیوں کو جھنڈیوں سے سجایا ہے جب کہ قومی پرچم بھی چھتوں اور گاڑیوں پہ پوری آب و تاب سے لہرا رہے ہیں۔لوگوں نے اسسٹنٹ کمشنر فضل الر حیم کے ساتھ سلفی بنائے ۔اور ریلیاں بھی نکلی ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.