سانحہ سپین تنگی کے 90 سال کے مکمل ہونے پر عوامی نیشنل پارٹی کے زیرانتظام پروگرام کا انعقاد

0

باجوڑ (باجوڑنیوز)  تفصیلات کے مطابق نثار باز جنرل سیکٹری عوامی نیشنل پارٹی ضلع باجوڑ کا کہنا تھا کہ  عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ  کے زیراہتمام مقامی ہوٹل میں میں ایک تقریب منقعد ہوا جس میں ضلعی صدر گل افضل خان اور مولانا خانزیب سمیت تحصیل خار کے صدر اجمل تنہاء نے خطاب کیا اور شہداء سپین تنگی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا،پروگرام ڈپٹی جنرل سیکٹری صدیق اکبر ، کلچر سیکٹری عجب خان ، فنانس سیکٹری فضل ربی، تحصیل جنرل سیکٹری حنیف خان ، کلچر سیکٹری حضر حیات، پی ایس ایف اور این وائی او کے زمداران بھی شریک تھے،تقریب میں مشاعرے کا اہتمام بھی کیا گیا تھا، شہداء سپین تنگی کی ایصالِ ثواب کیلئے اجتماعی دعا بھی مانگی گئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.