باجوڑ (باجوڑنیوز) تحصیل سلارزٸی برسدین چورک گراؤنڈ میں چورک الیون اور وڈیگرام الیون کے درمیان ایک زبردست میچ کھیلا گیا جس میں چورک الیون نے وڈیگرام الیون کو شکست دی۔میچ کا مہمان خصوصی سابقہ امیدوار پی کے 102 و سیکریٹری گوڈ گورننس ضلع باجوڑ ڈاکٹر حمیدالرحمن تھے، جنہوں نے پہاڑ کے دامن میں چھوٹا سا گراٶنڈ اور ساتھ تماشاٸیوں کا جذبہ دیکھ کر ایسی گراٶنڈ کو تحصیل لیول سٹیڈیم بنانے کی یقین دہانی کراٸی،جو پہلے ہی اپرول کیلئے جا چکا ہے،اور انشاءاللہ ائیندے مہینے اس پر باقاعدہ سروے اور کام شروع ہوگا۔ مین اف دی میچ اور باقی کھیلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کیا۔