باجوڑ کے ہونہار طلباء ایک بار پھر تعلیم سے محروم ہونے لگے

0

باجوڑ (باجوڑنیوز)  گورنمنٹ ڈگری کالج لرخلوزو کالج میں جگہ نہ ہونے کیوجہ سے اس سال بھی طلبہ داخلوں سے محروم ہورہے ہیں. اسٹنٹ کمشنر نے پی ایس ایف کی صدر لعل زمان کو یقین دلایا کہ وہاں پر موجود ہائر سیکنڈری سکول میں ان طلبہ کیلے کھولا دیا جائیگا جو داخلوں سے محروم ہے. آج پی ایس ایف سابقہ ضلعی صدر لعل زمان پختون یار اور سرگرم کارکن پی ایس ایف عبدالولی نے اسٹنٹ کمشنر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.