پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا۔ شاہینوں نے بلیک کیپس سے پہلے ٹی ٹوئنٹی کی شکست کا بدلہ لینے کیلیے تیاری کی ہوئی ہے۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کوشکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔