سیداشاہ وادی چارمنگ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اختتام پذیر ہوا۔

0

سیداشاہ وادی چارمنگ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اختتام پذیر ہوا۔
ٹورنمنٹ میں چودہ ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل میچ میں صدرPTIباجوڑڈاکٹرخلیل الرحمٰن نے اپنے ٹیم کےہمراہ شرکت کی، ان کے ساتھ برہان اللہ، ذاکر اللہ، ارشد، ملک نوروز آف چارمنگ وغیرہ بھی تھے۔ فائنل کے اختتام پر ڈاکٹر خلیل نے کھلاڑیوں اور تماشائیوں سے خطاب کیا اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جبکہ اپنے طرف سے جیتنے والے ٹیم اور آرگنائزنگ کمیٹی کے لے دس ہزار روپے کا نقد اعلان کیا اور آرگنائزنزر کمیٹی کو کامیاب ٹورنمنٹ کرانی پر مبارکباد پیش کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.