راولپنڈی: تاجر برادری کے الیکشن کمپین کا آخری دن ، پولنگ کا عمل جاری.حسبان میڈیا ٹیم کی آخری مراحل کے کوریج کیلئے آمد

0

راولپنڈی: تاجر برادری کے الیکشن کمپین کا آخری دن ، پولنگ کا عمل جاری ، حسبان میڈیا ٹیم کی آخری مراحل کے کوریج کیلئے آمد ، حسبان میڈیا ٹیم کی تاجر اتفاق گروپ کے الیکشن آفس کا دورہ ، نامزد امیدوار برائے صدارت حاجی فضل الرحمان اور ان ساتھیوں کے جانب سے حسبان میڈیا ٹیم کے صدر حسبان اللہ اور ان کے دیگر ممبران کا شاندار استقبال ، اس موقع پر صدر حسبان اللہ نے انہیں اتفاق و اتحاد قائم رکھنے اور باجوڑی کمیونٹی کی خدمت کرنے کی تلقین کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.