تحصیل خار کے علاقے اگرہ شاہ میں مٹی کا تودہ گرنے سے 2 بچیاں جان بحق

0

باجوڑ تحصیل خار کے علاقے اگرہ شاہ میں مٹی کا تودہ گرنے سے 2 بچیاں جان بحق ، دو شدید زخمی ۔ جان بحق ہونے والوں میں صبا گل ولد فیصل اور ذیشان ولد رشید کے نام شامل جبکہ نبیلہ اور بلال نامی بچے شدید زخمی۔ ریسکیو 1122ذرائع بتایا کہ زخمیوں کے حالات نازک ہیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.