رمضان المبارک کے احترام میں افغانستان میں فائر بندی کا اعلان کیا جائیں. شیخ جہان ذادہ

0

۔شیخ جھانزادہ ممبر سنٹرل ورکنگ کمیٹی عوامی نیشنل پارٹی۔ نے کہا کہ رمضان المبارک کے احترام میں افغانستان میں فائر بندی کا اعلان کیا جائیں۔ رمضان المبارک مسلمانوں کیلئے انتھائی عقیدت واحترام کا مہینہ ہے لھذا اس کے احترام میں تمام فریق فائز بندی کا اعلان کریں۔افغانستان میں جاری بدامنی کا خاتمہ جو کہ اب اس سارے خطے کا مسئلہ بن چکا ہے انتھائی ضروری ہے ۔عید الفطر تک فائر بندی سے جہاں عوام کو کچھ چھین سکون میلگا وہاں بین الافغانی مذاکرات کے دوران فریقین کا ایک دوسرے پر اعتماد بھی بڑھیگا۔ ہم عالمی قوتوں سمیت علاقائی قوتوں سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ اس خطے کے امن کی خاطر امن کی خواہش اور مذاکرات کے اس اھم دور کو ضائع ہونے سے بچایا جائیں کیونکہ افغانستان کے اندر جاری بدامنی کا خاتمہ اس پورے کے امن کیلئے ضروری ہے جس سےافغانستان کے اندر چالیس سالہ خانہ جنگی کا خاتمہ ہوکے اسلامی انسانی اور افغان روایات کے تحت دیرپا امن اور ترقی کا سفر اب لازم ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.