گاؤں شیخ مینو ں میں آوارہ کتوں کی بھرمار، انتظامیہ سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ۔

0

علاقے میں پیدل چلنا مشکل ہوگیاہے۔
گاؤں شیخ مینو ں میں آوارہ کتوں کی بھرمار کی وجہ سے علاقے میں پیدل چلنا مشکل ہوگیاہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ آوارہ کتوں کے کاٹنے کی وجہ کئی بچوں سمیت متعدد لوگ زخمی ہوئے ہیں، انہوں نے انتظامیہ سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے کہ آوارہ کتوں کی خلاف فوری کاروائی کرکے علاقہ کو اس مصیبت سے نجات دلائے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.