نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف لانا ہمارا مشن ہے۔ شوکت حسین

0

باجوڑ کےصلاحیتوں کے مالک نوجوانوں کو ابھارنا شمع الیون کرکٹ  کاکام ہے۔ صدر شمع الیونشمع الیون کرکٹ ٹیم مامینزو کے قیام سے باجوڑ میں کرکٹ کے نئی ٹیلنٹ کو مزید فروغ ملے  گا۔ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سپر گرین مامینزو کے صدر شوکت حسین نے کہا کہ شمع الیون مامینزو کے نئی ٹیم کے قیام سے باجوڑ اور بالخصوص مامینزو میں چھپے ہوئے ٹیلنٹ کو موقع ملے گا۔ اور انشاء اللّٰہ شمع الیون کرکٹ ٹیم باجوڑ میں کرکٹ کے بہتری کے لیے کام کرینگے اور نئ ٹیلنٹ کو سامنے لائینگے۔ اور ہمارے لائق جو بھی خدمت ہو ہم شب و روز حاضر ہونگے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.