باجوڑ پرئمیر لیگ: باجوڑ الیون ٹائیگر نے حاجی آباد ٹائیگر کو شکست دیکر میچ جیت لیا۔

0

تفصیلات کے مطابق باجوڑ پرئمیر لیگ میں باجوڑ الیون ٹائیگر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ  کرنے کا فیصلہ کیا باجوڑ الیون نے مقررہ اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے باجوڑ الیون ٹائیگر کے طرف سے فضل یوسف نے  54 حمزہ اور سعید نے 28 28  رنز بنائے۔حاجی آباد ٹائیگر کے طرف سے زاہد،برکت،اشفاق نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔حاجی آباد ٹائیگر کے بیٹنگ ناکام اور 12.2 اوورز میں تمام کھلاڑی 103 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوگئے۔ جس میں نظیر سید نے 24 اور اشفاق نے 16 رنز بنائے، باجوڑ الیون ٹائیگر کے طرف سے خالد نے 4  حمزہ اور فرمان نے 2،2 وکٹیں حاصل کی۔اسی طرح باجوڑ الیون ٹائیگر نے 46 رنز  سے میچ اپنے نام کر لیا۔بہترین کارکردگی پر خالد خان کو مین آف دی میچ قرار دیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.