سیوئی گاؤں کنڈرو کلے تحصیل ماموندکے روڈ بنانے پر ہم وزیراعلیٰ کے مشکور ہیں۔ اہلیان گاؤں کنڈروسیوئی

0

ہم وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان ، بانی رہنما صدر پی ٹی آئی باجوڑ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن کاشکریہ ادا کرتے  ہیں جن کے منظوری سے علاقہVC سیوئی گاؤں کنڈرو کلے تحصیل ماموند ضلع باجوڑکاروڈ مکمل ہوگیا ، مذکورہ گاؤں میں تقریبا 65 گھرانے رہائش پذیر ہیں جن کو 70 سالوں سے ہر قسم ترقیاتی کاموں سے محروم رکھا گیاتھا، اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ  تاریخ میں پہلی بار اس روڈ پر  کام ہوا  اور یہ روڈ نجیب اللہ ہلال  کے خصوصی توجہ اور کاشوں سے ممکن ہوا۔ علاقے کے لوگوں نے وزیر اعلیٰ محمود خان ، صدر ڈاکٹر خلیل الرحمٰن، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نجیب اللّٰہ ہلال،ڈپٹی سکٹری برہان اللّٰہ ربانی کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ چلنے کا عہد بھی کیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.