باجوڑ سپورٹس کمپلکس میں ینگ سٹار اور ینگ میرعلی کے درمیان بیڈمینٹن فاٸنل میچ ہوا۔

0

باجوڑ سپورٹس کمپلکس میں پاکستان سپورٹس فیسٹول تحصیل خار ینگ سٹار اور ینگ میرعلی کے درمیان بیڈمینٹن فاٸنل میچ ہوا۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر ریسکیو 1122 باجوڑ محمد سعدخان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی افس اسسٹنٹ اقبال الدین بھی ہمراہ تھے
اس موقع پر سپورٹس مینجر فضل اکبر خلجی اور لیاقت خلجی اور دیگر شرکإ بھی موجود تھے۔
کھیل کے احتتام پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر محمد سعد خان نے افیشلز، رنر اپ اور ونر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور ان کی مزید حوصلہ افزاٸی بھی کی۔
سپورٹس مینجر فضل اکبر خلجی نے ضلع بھر میں بہترین سروس اور کھیلوں کے دوران میڈیکل کوریج دینے پر ریسکیو 1122 باجوڑ کی کارکردگی کو سراہا اور اخر میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر محمد سعد خان کو شیلڈ پیش کیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.