باجوڑ میں کم عمر بچوں اور اوور سپیڈنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی بے حد ضروریتجزیہ: حسبان اللہ

0

باجوڑ میں آئے روز موٹر سائیکل کے باعث آئے روز پھول جیسے نوجوان موت کے وادی میں چلے جاتے ہیں۔ اس میں قصور والدین کا بھی ، خود ان بچوں اور اوور سپیڈنگ کرنے والوں کا بھی اور انتظامیہ کا بھی ہے۔ ہر واقعے کے بعد ہم افسوس کا اظہار تو کرتے ہیں مگر پالیسی اور اس کے روک تھام کے بارے میں نہیں سوچتے۔ حکومت کو اس بارے میں سخت اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ وہ آئندہ ایسی حرکت نہ کرے اور ایسے جرم میں ملوث تمام افراد و کرداروں کو سخت سزا دی جائے ۔ ہیلمٹ کا استعمال لازم بنائے تاکہ آئندہ ایسے دردناک حادثات کی روک تھام ممکن ہو۔ آج ڈوسئ قبرستان کے قریب حادثہ عدم توجہی کا نتیجہ ہے۔کل سے باجوڑ میں بغیر لایسنس اور کم عمر ڈرائیورں کے خلاف سخت قانونی کاروئی شروع کی جائے ۔اور انکے موٹر سائیکل عید کے بعد حوالہ کی جائے تو بہتر ہوگا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.