وزیراعظم شہباز شریف نے یکم مئی سے ملک میں لوڈشیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت کر دی 27 بجلی گھر ایک سال سے زائد عرصے سے بند تھے جن میں سے 20 کو فعال بنا دیا گیا اور اب بجلی کا شارٹ فعال طلب کے مطابق صرف 500 سے 2000 میگاواٹ رہ گیا ہے جو کہ جلد ختم ہو جائے گا