تحصیل کونسل خار کا پہلا تعارفی میٹنگ

0

تحصیل کونسل خار کے منتخب تحصیل کونسل ممبران، چیئرمینان کا پہلا تعارفی میٹنگ اج مورخہ 27 اپریل 2022 پرصبح 11:00 بجے جرگہ ہال سول کالونی خار میں منعقد ہوا، جسمیں چئیرمین تحصیل کونسل خار حاجی سید بادشاہ، سرکاری محکموں کے سربراہان سمیت منتخب تحصیل کونسل ممبران نےکثیر تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس کے تین نکاتی ایجنڈے جس میں تعارف منتخب ممبران، محکمہ بلدیات میں نائیب قاصد بھرتی کے طریقہ کار سمیت منتخب چئیرمین، تحصیل کونسل ممبران کیلئے دفاتر کے قیام پر سیر حاصل بحث ہوا، اور اخر میں نائیب قاصد کی بھرتی کو میرٹ اور قانونی تقاضوں کو پورا کرنے کا متفقہ قرار داد منظور ہوا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.