تحصیل برنگ غرشموزی پائندہ خیل ترعاو میں بارش کے وجہ سے روڈ کو نقصان

برنگ باجور میں بارشوں سے بڑی پیمانے پر نقصانات
0

تحصیل برنگ غرشموزی پائندہ خیل ترعاو میں بارش کے وجہ سے روڈ کو نقصان پہنچایاہے
وی سی 50 چیئرمین نورحسن اپنے علاقے کے لوگ اپنے مدد آپ پر کام کر رہا ہے
ہم اپنے باجوڑ انتظامیہ اور منتخب نمائندوں سے اپیل کرتے ہیں کہ ہنگامی بنیادوں پر اس پر غور کریں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.