باجوڑ، تھانہ سالارزئی پولیس کی کارروائی۔ ممنوعہ لکڑی سمگل کرنی کی کوشش ناکام
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ عبدالصمد خان کے ہدایت پر ایس ایچ او محمد جان نے کارروائی کرکے ایک عدد ڈاٹسن جوکہ ممنوعہ لکڑی اوک سے لادا ہو تھا کو ڈرائیور سمیت گرفتار کرکے تھانہ سلارزئی میں کھڑا کیا۔ جسکو بعد میں فارسٹ ایکٹ کے تحت مذید کارروائی کیلئے محکمہ جنگلات کے حوالہ کیا گیا۔ باجوڑ پولیس نے مختلف مقامات پر ممنوعہ لکڑی کے سمگلنگ کے روک تھام کیلئے سخت اقدامات شروع کیے ہیں۔ محکمہ فارسٹ باجوڑ کے ساتھ ملکر ٹمبر مافیا کو قانون کے گرفت میں لانے کیلئے کوشاں ہے۔
ممنوعہ لکڑی سمگل کرنے کی ناکام کوشش
You might also like