پولیو سے انکاری والدین کے ساتھ کامیاب مذاکرات

0

باجوڑ، ضلعی انتظامیہ کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ پولیو سے انکاری والدین کے ساتھ کامیاب مذاکرات۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر کی ہدایت پر تحصیلدار سلارزئی ذاکر خان آفریدی نے چورک سالارزی میں پولیو سے انکاری والدین کیساتھ کامیاب مذاکرات کرکے انکے بچوں کو قطرے پلائے گئے۔ اس موقع پر تحصیلدار سلارزئی ذاکر خاننے کہا کہ خدارا پولیو قطرے اپنے مسائل کے حل سے منسوب نہ کرے۔۔مسائل انشاء اللہ سارے وقتاً فوقتاً حل ہوجائینگے۔۔پولیو کے قطرے آپ کے بچوں کو جسمانی معذوری سے بچانے کا واحد حل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع انتظامیہ تمام مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.