اے سی ناوگئی عدیل ستار کا ناوگئی بازار کا دورہ

0

باجوڑ۔ خودساختہ قیمتیں مقرر کرنے والے مافیا کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ عدیل احمد ستار
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر باجوڑ انور الحق کے ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی عدیل آحمد ستار کا ناواگئی بازار میں دور ہ، انہوں نے دوران انسپکشن ناواگئی بازار میں دکانوں کا انسپکشن کیا جہاں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں، معیار اور معاد کو چیک کیا۔سبزی اور فروٹ کے قیمتیں، معیار اور نرخ ناموں کو چیک کیا اور دکانداروں کو موقع پر ہدایات جاری کی کہ نرخ ناموں میں رمضان المبارک کی آمد پر خود ساختہ اضافے سے اجتناب کریں اور اشیاء کی معیار و صفائی کا خاص خیال رکھا کریں، بصورت دیگر فوڈ سیفٹی ایکٹ کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.