مفت آٹے کیلئے عوام کا خوار نہ کیا جائے ۔ حاجی سید بادشا

0

باجوڑ کی آبادی بہت زیادہ ہے لہذا آٹا کوٹہ بڑھایا جائے۔ حاجی سید بادشاہ۔تفصیلات کے مطابق حاجی سید بادشاہ چیئرمین سب ڈویژن خار کے سربراہی میں وی سی اور این سی چیئرمینز کی ڈپٹی کمشنر باجوڑ انور الحق کے ساتھ ملاقات کی- چیئرمینوں نے ملاقات میں آٹے کے تقسیم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے علاقے کے غریب اور لاچار لوگوں کو آٹا نہیں پہنچ رہا اور جو آٹا تقسیم ہو رہا ہے وہ بہت کم ہے لہذا باجوڑ کی آبادی بہت زیادہ ہے اس بنیاد پر آٹا کو بڑھا دیا جائیں اور خواتین کے بجائیں مرد حضرات کو آٹا دیا جائیں اس کے جواب میں ڈپٹی کمشنر انور الحق نے کہا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ?? ہزار لوگوں کے بجائے دو لاکھ لوگوں کو اٹا دیا جائے اور جتنے بھی چیئرمین ہے وہ آٹا ڈیلرز کی مانیٹرنگ کرنگے اور جہاں پر بھی آٹے کی تقسیم میں خورد بورد پایا گیا تو اسی وقت آٹے ڈیلر کے خلاف کروائی کریں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.