انسداد پولیو مہم کے دوران دفعہ 144 نافذ

0

اجوڑ میں انسداد پولیو مہم کے دوران دفعہ 144 نافذ العمل۔تفصیلات کے مطابق قبائلی ضلع باجوڑ میں 3 مارچ 2024 سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران آمن و آمان کو بہتر بنانے اور قائم رکھنے کیلئے ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق نے ضلع باجوڑ میں لائسنس یافتہ غیر لائیسنس یافتہ ہتھیار اسلحہ کی نمائش سمیت، موٹر سائیکل ڈبل سواری پر 2 مارچ 2024 سے 8 مارچ 2024 تک مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ڈپٹی کمشنر انوارالحق کا کہنا تھا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 پی پی سی کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.